کالم

عالم پےری

اکبر الہٰ آبادی نے ” عالم پےری“ کے عنوان سے بڑھاپے پر اےک طوےل نظم لکھی ہے ۔پہلا بند ملاحظہ کرےں کےا قہر ہے ےارو جسے آجائے بڑھاپا عشرت کو ملا خاک مےں غم لائے بڑھاپا ہر کام کو ہر بات کو ترسائے بڑھاپا سب چےز سے ہوتا ہے برا ہائے بڑھاپا بڑھاپا جب توانائی […]

Read More