اقبال ؒنے امت مسلمہ کو عالمگیریت کا درس دیا
علامہ اقبالؒؒ ا±مت اسلامیہ کے اتحاد میں مغربی تصورِ قومیت کو نہایت تباہ کن خیال کرتے ہیں۔ان کے ہاں کارواں سے مراد مسلمانوں کی عظمت گزشتہ ہے وہ کہتے ہیں کہ رنگ، نسل، وطن، ذات اور برادری اسلامی اتحاد قائم کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ انہوں نے امت کوعالمگیریت کادرس دیا۔ ا±مت اسلامیہ کا اتحاد […]