عالمی برادری کی بے حسی
اسرائےل کی طرف سے فلسطےنی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتےجے مےں مظلوم فلسطےنی شہےد ہو رہے ہےں ۔ اسرائےل کیخلاف اس آپرےشن کی مثال پہلے کبھی نہےں ملتی ۔مسلم ممالک تو خاموش تماشائی بن کر سب کچھ دےکھ رہے ہےں جبکہ دوسری طرف مغربی ممالک اسرائےل کو ہر قسم کی […]