پاکستان

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے 1 ارب ڈالرز قرض دیگا

عالمی بینک پاکستان کو توانائی کے منصوبوں کے لیے ایک ارب ڈالر قرض دے گا۔دستاویز کے مطابق اس قرض کی جون میں ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری متوقع ہے۔ یہ فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیا جائے گا۔منصوبے کی تعمیر سے پاکستان کو ایندھن کی لاگت کی مد […]

Read More
پاکستان

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ‘ڈیجیٹل اکانومی’ اور ‘فلڈ پریونشن’ کے لیے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دی۔ منظورشدہ.ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالر مختص کیے گئے […]

Read More
پاکستان

عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سال اور رواں مالی سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح تین فیصد رہے گی۔ 2018 کے دوران یہ 1.8 فیصد رہنے […]

Read More
پاکستان

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش

عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے عالمی بینک کے ملکی ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی موجود تھے۔  دورانِ ملاقات سیلاب متاثرین کی […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے عالمی بینک نے بڑی امداد کا اعلان

عالمی بینک نے 30 کروڑ ڈالر کے جاری کردہ فنڈز کو سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن رائزر نے واشنگٹن میں پاکستان سفارت خانے کے دورے کے دوران پاکستانی سفیر مسعود خان کو اس فیصلے سے آگاہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri