50 سال میں پہلی بار 6629 بھارتی زائرین کو ویزے جاری، پاکستانی اقدام عالمی توجہ کا مرکز
مذہبی رواداری کا نیا باب شروع، پاکستان نے 50 سال میں پہلی بار بیساکھی کے لیے بھارتی زائرین کو ریکارڈ 6,629 ویزے جاری کیے، پاکستان کا یہ اقدام بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا۔پاکستان نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے بھارتی سکھ زائرین کو بیساکھی 2025 کے موقع پر 6,629 ویزے جاری کیے جو معمول […]