عالمی قافلہ صمود فریڈیم فلوٹیلا ٢٠٢٦ئ۔(٢ )
غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کیلئے ترکیہ سے روانہ ہونیوالے گلوبل صمود فریڈیم فلوٹیلا کو اسرائیلی بحری کمانڈوز نے متشدد متعصب سلامتی کے وزیر ایتمار بن گوایر کی سربراہی میں بین الاقوامی پانیوں میں پچاس (٥٠) سے زائد کشتیوں میں سوار پانچ سو (٥٠٠) بین الاقوامی سماجی کارکنان بمشول پاکستان سعد ایدھی سوار تھے […]
