کالم

کلام اقبالؒ میں یقین کی اہمیت

عالمی مجلس بیداری فکراقبالؒ کی ادبی نشست منعقدہ21دسمبر2022ءمیں ”جوہوذوق یقیں پیدا“کے عنوان پر محمدعثمان غازی نے اپنے مقالے میں بتایاکہ یہ مصرعہ علامہؒ کی مشہورطویل نظم ”طلوع اسلام“سے لیاگیاہے۔”ذوق یقین“ کامطلب جذبہ ایمانی ہے۔ غلامی کے نتیجے میں یقین سے متضادصفات قوموں میں جنم لیتی ہیں جس کاعلاج علامہؒ کے نزدیک خودی کی پرورش ہے۔ […]

Read More