غذائی قلت اور عالمی معاشی بحران
گردش افلاک تغےر پذےر ہوتے رہتے ہےں ۔زمانہ کروٹےں بدلتا رہتا ہے ۔کسی بھی ملک کی معےشت پر قدرتی اور غےر قدرتی آفات اثر انداز ہوتی ہےں ۔زلزلے ،آبادی مےں روز افزوں اضافہ ،سےلاب اور شدےد ترےن خشک سالی سے جہاں آبادی کو نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے وہاں کرہ ارض پر اقوام عالم […]