عالمی یومِ ماحولیات کا مقصد اس ضمن میں مسائل کی آگہی دینا ہے: سربراہ پاک بحریہ
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ عالمی یومِ ماحولیات کا مقصد قدرتی ماحول کا تحفظ اور اسے درپیش مسائل کی آگہی دینا ہے۔انہوں نے ماحولیات کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس سال عالمی یوم ماحولیات کا عنوان ’پلاسٹک آلودگی کا […]