پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ، فاسٹ بولر عامر جمال پاکستانی اسکواڈ سے ریلیز
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے فاسٹ بولر عامر جمال کو ریلیز کر دیا گیا۔عامر جمال کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی۔پی سی بی کے مطابق عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔پی […]