عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدامات جاری ہیں ، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کے لیے انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج وزیر اعلیٰ کی ایک ماہ کی کارکردگی کا رپورٹ کارڈ لے کر آئی ہوں، پنجاب حکومت نے عام […]