عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ میں پیش
اسلام آباد: عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی، صدر ہاوس کے گریڈ 22 کے افسر کے دستخطوں سے جواب جمع کروایا گیا۔صدر مملکت کی جانب سے 8فروری کو انتخابات کی تاریخ دینے پر رضہ مند ظاہر کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے […]