عام انتخابات: کراچی پولیس کو 14 ہزار سے زائد اہلکاروں کی کمی کا سامنا
الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کیلئے کراچی پولیس کو 14300 سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے نمائندہ جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں انتخابات کے حوالے سے انہوں نے فول پروف سکیورٹی انتظام کیلئےبھی پور تیاری شروع کردی ہے، الیکشن سکیورٹی پلان کیلئے 46076 […]
