اداریہ کالم

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پرچیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے گزشتہ روز ایوان صدر میںصدر مملکت سے تفصیلی ملاقات کی اور آئندہ عام انتخابات کے آزادانہ ، منصفانہ ، غیر جانبدارنہ انعقاد اور تاریخ کے تعین کے حوالے سے گفت وشنید کی جس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایوان صدر […]

Read More