عام تاثر ہے کہ نگران حکومت سابقہ حکومت کا تسلسل ہے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے ارکان کا تقرر نہ کیا جائے جن کی سیاسی وابستگی ہو۔الیکشن کمیشن کے اسپیکر سیکریٹری ظفر اقبال کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری سید توقیر […]
