پاکستان

ہم دریائے سندھ سے 6 کینالز نکالنے کے مخالف ہیں، عبدالغفور حیدری

جمعیت علما اسلام(جے یو آئی۔ف)کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم دریائے سندھ سے 6 کینالز نکالنے کے مخالف ہیں۔ کراچی سے جاری بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ دریائے سندھ کے پانی پر چاروں صوبوں کا کوٹا متعین ہے، جے یو آئی 6 کینالز نکالنے کی مخالفت کرتی […]

Read More