کالم

عبدالوحید رانا کے قلم کا شاندار اعتراف

کچھ کتابیں محض مطالعہ نہیں کرتیں بلکہ قاری کے باطن میں اتر کر ایک خاموش مگر دیرپا مکالمہ شروع کر دیتی ہیں۔ وہ لفظوں کے ذریعے نہیں بلکہ احساس، یاد اور تجربے کے وسیلے سے بات کرتی ہیں۔ ڈاکٹر عبدالوحید رانا کی کتاب ایک شہر کی کتھا بھی ایسی ہی تحریر ہے جو یادداشتوں کے […]

Read More