کالم

عبرت ناک جیت

جس اسمبلی کے پہلے اجلاس کی ابتدا ہی چور چور کے نعروں سے ہو اس اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ باآسانی لگایا جاسکتا ہے اب تو ویسے بھی 2024 کے انتخابات میں جیتنے والے ہارنے والوں سے زیادہ پریشان ہیں اور انہیں حکومت سازی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ 8فروری […]

Read More