وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اعتماد کا ووٹ آج ہی لینے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ آج ہی لینے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کر دی ہے سوشل میڈیا پر کیئے جانے والے اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے نمبر پورے ہیں اور پرویز […]