انٹرٹینمنٹ

عتیقہ اوڈھو نے فلم”پٹھان“ کی کامیابی پر ماضی کی تصویر شیئر کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ان کی نئی فلم ”پٹھان“ کی کامیابی پر مبارکباد دے دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عتیقہ اوڈھو نے شاہ رخ خان کے ساتھ ماضی میں لی گئی ایک تصویر شیئر […]

Read More
güvenilir kumar siteleri