پاکستان

عثمان خان نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عثمان خان ٹیم سے باہر ہوگئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ عثمان خان کو پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا، ایم آر آئی اسکین میں لو گریڈ […]

Read More