پاکستان جرائم

9 مئی مقدمات ، علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہیں ہوں گے

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوگی۔وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی سرکاری مصروفیات کے باعث حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی گئی۔دوسری جانب سابق وفاقی وزیر […]

Read More
پاکستان جرائم

جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر رئوف حسن کو عدالت میں پیش کردیاگیا

روف حسن کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایف آئی اے نے اسلام آباد میں ڈیوٹی جج مرید عباس کی عدالت میں پیش کر دیا۔ رف حسن اور دیگر کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سیدہ عروبہ کو بھی جسمانی […]

Read More
پاکستان جرائم

رئوف حسن کو دوروزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کردیاگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رف حسن سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔رف حسن و دیگر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا۔عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما رف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف […]

Read More