پاکستان

توہین عدالت کیس:اسد عمر کی غیر مشروط معافی عدالت نے قبول کرلی

راولپنڈی:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی جو کہ قبول کرلی گئی۔آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس جواد حسن نے اسد عمر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔عدالت میں اسد […]

Read More