عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا 27 فروری […]
