عدلیہ نے پارلیمنٹ کو سائیڈ پر رکھ دیا، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پارلیمنٹ کو ایک سائیڈ پر رکھ دیا ہے، اب صوبائی اسمبلی میں الیکشن ہو بھی جائیں تو اُس کا نتیجہ صفر ہوگا۔ رانا ثناء نے کہا کہ اگر اس طرح کا الیکشن سب جماعتوں کو تسلیم ہے تو بسم اللّٰہ، […]