پاکستان

عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کیلئے اچھی نہیں، وفاقی وزیر سیدنوید قمر

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی وقت میں عدالت کی اتنی مداخلت نہیں رہی ، عدلیہ کی اتنی مداخلت جمہوریت اور پارلیمنٹ کے لیے اچھی نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا پہلے دن سے یہ کہنا ہے کہ انتخابات و دیگر مسائل کا حل […]

Read More