عدلیہ کی تین بہنیں تین نام عالیہ،عظمیٰ اور کبریٰ
پاکستان میں عدالتِ عالیہ جسے انگریزی میں ہائی کورٹ کہتے ہیں۔ پاکستان بننے کے فورا بعد 1947 میں مختلف صوبوں میں عدالتِ عالیہ نے کام شروع کر دیا تھا مگر یہ ادارے اصل میں برطانوی دور سے موجود تھے اور پاکستان میں نئی ریاست کے تحت کام کرنا جاری رکھا ۔ لاہور ہائی کورٹ: پہلے […]
