اختلافِ رائے اور عدم برداشت
انسانی زندگی اختلافات کا مجموعہ ہے ہماری روز مرہ کی زندگی میں باہمی اختلافات ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے یہ زندگی کا حصہ ہیں ہر انسان کو اللہ پاک نے علیحدہ علیحدہ طبیعت اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطاءفرمائی ہے سب کے سوچنے کا انداز ایک جیسا نہیں ہو سکتا ہر ایک کا […]