عدیلہ بلوچ کے جذبے کو سراہتا ہوں ، امیر مقام
سرحدی علاقوں اور کشمیر کے امور کے وزیر مملکت امیر مقام نے کہا ہے کہ اگر ہم اصلاحات اور آئینی ترامیم کی بات کریں تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔دوران گفتگو انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سیاست پر سمجھوتہ کیا، لیکن ملک پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ آئی ایم ایف معاہدے […]