پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم دوروزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے۔ابوظہبی پہنچنے پر نائب صدر، نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید النہیان نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمزی، پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی اور سینئر پاکستانی اور اماراتی حکام نے بھی […]

Read More