عزم استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عزمِ استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے۔امن جرگے سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ حکمتِ عملی ہے، سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر […]