پاکستان

عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے جس سے تمام سیاستدانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، […]

Read More