کالم

سیرت النبی ۖ: عصری بحرانوں کا آفاقی حل

ہر دور میں انسانیت نے کسی رہنما، کسی مشعل راہ کی تلاش کی۔ کبھی فلسفوں کی طرف رجوع کیا، قانون کے نئے ضابطے تراشے، نظام ہائے سلطنت بدلے، مگر سکون، عدل اور فلاح کا وہ معیار نہ پا سکی جو اسے درکار تھا۔ آج جب دنیا سوشل میڈیا کے شور میں، تہذیبی الجھنوں میں، معاشی […]

Read More