حلقہ احباب سردار خان نیازی

عطاتارڑ کو وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنا خوش آئند

وزیراعظم شہبازشریف کی نومنتخب کابینہ میں وزارت اطلاعات کا قلمدان عطاءتارڑ کو سونپا گیا جو اچھا فیصلہ ہے،عطاتارڑ اس سے قبل ترجمان پنجاب حکومت اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں جس سے انکو میڈیا کیساتھ انٹریکشن کا تجربہ بھی حاصل ہے۔ عطاتار ڑنے منگل کے روز عہدے کاچارج سنبھال کر فوری کام کا آغاز کر […]

Read More