ہم بہت پرسکون ، اور چل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا، عظمیٰ
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہم بہت پرسکون اور ٹھنڈے ہیں کیونکہ کوئی پنجاب چھوڑ کر نہیں جا رہا۔ گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم نے دورہ کیا اور دیگر مہمان […]