راولپنڈی میں فتنہ گروپ کو تماشے کی اجازت نہیں : عظمی بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ گروپ کو راولپنڈی میں کسی تماشے کی اجازت نہیں، جب ملکی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں توان کا فتنہ فساد شروع ہوجاتا ہے، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعظم […]