عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
خوش قسمتی سے پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جن کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ یہ نوجوان وہ ہیں جو صلاحیتوں سے بھرپور ہیں، جنکے عزائم بلند ہیں، جو مایوس نہیں ہیں اور جن کو اپنے ملک سے محبت ہے اوراپنے مسلمان ہونے پر فخر ہے۔اورجب قوم کے جوان بلند […]
