شنگھائی تعاون تنظیم اور علاقائی تنازعات
یقینا شنگھائی تعاون تنظیم کےاغراض ومقاصد پر اگر دل وجان سے عمل کیا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ علاقائی ہی نہیں عالمی مسائل حل کرنے میں بھی خاطر خواہ مدد مل جائے ، یہی وہ حقیقت ہے جسے حال ہی میں وزیر اعظم پاکستان نے قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے […]