ایران پر امریکی حملے،علاقائی جنگ یا عالمی تباہی کا آغاز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں امریکہ کی براہ راست فوجی مداخلت کا اعلان کیا۔امریکہ نے ایران کے نیوکلیئر ٹھکانوں نطنز، اصفہان اور فردو پر حملوں کیلئے B-2 بمبار طیارے اور 30 ہزارپاؤنڈ وزنی بنکر بسٹربم گرائے۔ یہ ایک سنگین اقدام ہے جو 12 جون کو اسرائیل کے […]