پاکستان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ایسوسی ایشن کی تاریخی حلف برداری ،خدمت، قیادت اور ترقی کا نیا سفر

ہر ادارے کی ترقی کا انحصار صرف اس کی پالیسیوں یا انفراسٹرکچر پر نہیں ہوتا بلکہ اصل قوت اس کے افراد میں مضمر ہوتی ہے۔ افرادِ کار کی لگن، قیادت کا اخلاص اور اجتماعی بصیرت وہ ستون ہیں جن پر کامیاب ادارے اپنی عظمت کی عمارت تعمیر کرتے ہیں۔ اسی حقیقت کا عملی مظاہرہ 28 […]

Read More
پاکستان

علامہ اقبال نے مردہ قوم کو شعور دیا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نے مردہ قوم کو شعور دیا اور پاکستان کا خواب دیکھا۔مزارِ اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا گفتگو سے کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آج مفکرِ پاکستان کا 87 واں یومِ وفات ہے، علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے […]

Read More
کالم

علامہ اقبال و یوم یکجہتی کشمیر

جمخانہ لاہور میں مجلس رومی و اقبال نے تحریک آزادی کشمیر میں علامہ اقبال کے رول پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا جس کی نظامت کے فریض جناب اعجاز شیخ نے انجام دئے۔ اس کے مہمان خصوصی جناب پروفیسر احمد عدنان تھے اور اس کی صدارت جناب ڈاکٹر جاوید اکرم وزیر صحت حکومت پنجاب نے […]

Read More
خاص خبریں

قوم علامہ اقبال کی عالمی ، فکری ،سیاسی خدمات کی معترف ہے ، صدر علوی

صدر علوی نے یوم اقبال کے موقع پر مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کو ان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیاہے۔ صدر علوی نے اقبال ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی ، شاعر اور سیاسی رہنما کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، پوری قوم علامہ […]

Read More
خاص خبریں

علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہاہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہاہے ۔ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے ۔حکیم الامت کالقب پانیوالے علامہ محمد اقبل نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیداکیا۔ قوم کوبیداری کا سبق دیا۔علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یک جہتی کا پیغام […]

Read More
خاص خبریں

علامہ اقبال کا یوم ولادت مزار پر گارڈ کی تبدیلی

لاہور میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈ ز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔علامہ محمد اقبال کے 146 ویں یوم پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزار اقبال کے اعزاز گارڈ ز کے فرائض سنبھال لیے ۔تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد […]

Read More
کالم

علامہ اقبال ؒ کا دورہ افغانستان

قلم کاروان،اسلام آبادکی ادبی نشست میں میرافسرامان نے "علامہ محمداقبالؒ اورافغانستان”کے موضوع پراپنے مقالے میں بتایاکہ علامہؒ نے کہاتھاکہ افغانستان ایشیاءکادل ہے۔ علامہؒ نے افغانستان میں مسلمانوں کی یونیورسٹی کھولنے کی تجویزبھی دی تھی۔آپ نے فرمایا:”ایک تعلیم یافتہ افغانستان ہندوستان کا بہترین دوست ثابت ہو سکتا ہے۔ کابل میں ایک نئی یونیورسٹی کا قیام اورہندوستان […]

Read More
کالم

علامہ اقبال ؒ نے مسلمانوں کو امید کی کرن دکھائی

اقبالؒ نے ہمیشہ مایوسی کی بجائے امید کا چراغ جلاتے ہوئے اپنے قوم کے حال کو بدلنے کی آرزو کی اور اسے نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کرنے کی تلقین کی۔ اقبالؒ کو اللہ نے وہ حساس دل، حقیقت کا مشاہدہ کرنے والی نگاہ اور ملت کے پرشکوہ مستقبل کا یقین عطا کیا […]

Read More