علامہ اقبال کی پوری دنیا میں مقبولیت۔۔۔!
نومبر 1877ءبرصغےر پاک وہند کی تارےخ کا اےک اہم دن ہے۔اس دن شاعر مشرق علامہ محمد اقبال پےدا ہوئے تھے۔ سےالکوٹ کے عظیم والدےن شےخ نور محمد اور امام بی بی کے فرزند تھے۔علامہ اقبال نے عالمگےر شہرت پائی۔آپ کی وفات کے بعد لوگ آپ کی شاعری پر پی اےچ ڈی کررہے ہیں اور دنےا […]