علامہ دلاور حسین سعیدیؒکی دینی خدمات
علامہ دلاور حسین سعیدیؒ نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش جیل میں انتقال فرما گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔83 سالہ علامہ دلاور حسین سعیدی جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی رہنما اور تین دفعہ ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے ۔انہیں جون 2010 میں گرفتار کیا گیا تھا۔جماعت اسلامی کے رہنما کو جنگی جرائم کے […]