علی امین گنڈاپور دونمبر آدمی ، اس پر بھروسہ نہ کریں ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور دو نمبر آدمی ہیں، ان پر اعتبار نہ کریں۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمنٹ واقعے کی سب نے مذمت کی، کسی نے اس واقعے کی حمایت نہیں کی، پی ٹی […]