علی امین گنڈا پور کے راہداری ریمانڈ کا حکم نامہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے 2 روزہ راہداری ریمانڈ کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے 3 مقدمات کا حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق علی امین گنڈا پور پر تھانہ سرائے مہاجر بھکر میں پہلا مقدمہ درج ہے، بھکر پولیس کی استدعا پر […]