کتاب قائد کا سپاہی
کتاب” قائد کا سپاہی“ مجھے اس کی پذیرائی کے اختتام پر اس کے مصنف علی عمران ممتاز نے تحفتاً پیش کی ۔ تقریب پذیرائی میں علی عمران ممتاز نے وعدہ لیا تھا کہ اس کتاب پر تبصرہ بھی کرنا ہے ۔ علی عمران ممتاز سے میری ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب ان کی کتاب […]