عماد وسیم نے بابراعظم سے ناخوشگوار تعلق کے سوال کو ’پیچیدہ‘ قرار دیدیا
لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک بار پھر کپتان بابراعظم سے متعلق لب کشائی کردی۔ایک انٹرویو کے دوران ماضی میں ناخوشگوار تعلق کا ذکر کیے جانے پر آل راؤنڈر نے کہا کہ سوال پیچیدہ ہے مگر اس میں کوئی صداقت نہیں کہ ہمارے درمیان دشمنی ہے۔یاد رہے کہ چند ماہ قبل […]
