پاکستان

عمران بھائی سے متعلق میرے نام سے بیان گندی سیاست کی کوشش ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے نام سے عمران خان کے بارے میں چلنے والابیان افسوسناک ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر ویڈیو بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے نام سے عمران بھائی کے بارے میں چلنے والابیان پر افسوس ہوا۔ اس بارے میں جوبھی گندی سیاست کررہا […]

Read More