عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید، پرویز الٰہی ووٹ کیسے ڈالیں گے؟
راولپنڈی: عام انتخابات 2024ء میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور پرویز الٰہی نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی درخواستیں دے دیں۔جیلوں میں قید افراد عام انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کرنے کی درخواست دے سکتے ہیں، اس سلسلے میں سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی […]