عمران خان نے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے احکامات دے دیئے
لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے احکامات دے دیئے ہیں جس کیلئے پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دو جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی تاریخ کا فیصلہ […]