عمران خان کا عدلیہ سے فون ٹیپ کرنے اور آڈیو لیکس کا نوٹس لینے کا مطالبہ
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ فون ٹیپ کرنے اور آڈیو لیک ہونے کا نوٹس لے اور اسے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے، پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]